Go to Allah Before its to Late
- Fajr:3:25 am
- Dhuhr:12:04 pm
- Asr:5:00 pm
- Maghrib:7:06 pm
- Isha'a:8:45 pm

99: سورة الزلزلة
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
In the Name of Allah—the Most Compassionate, Most Merciful.
idhā zul'zilati l-arḍu zil'zālahā
جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلاڈالی جائے گی ،
wa-akhrajati l-arḍu athqālahā
اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی ،
waqāla l-insānu mā lahā
اور انسان کہے گا کہ یہ اس کو کیا ہورہا ہے ؟
yawma-idhin tuḥaddithu akhbārahā
اس روز وہ اپنے (اوپر گزرے ہوئے) حالات بیان کرے گی
bi-anna rabbaka awḥā lahā
کیونکہ تیرے رب نے اسے (ایسا کرنے کا) حکم دیا ہوگا “۔
yawma-idhin yaṣduru l-nāsu ashtātan liyuraw aʿmālahum
اس روز لوگ متفرق حالت میں پلٹیں گے تاکہ ان کے اعمال ان کو دکھائے جائیں۔
faman yaʿmal mith'qāla dharratin khayran yarahu
پھر جس نے ذرا برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
waman yaʿmal mith'qāla dharratin sharran yarahu
اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا “۔