Go to Allah Before its to Late
- Fajr:3:25 am
- Dhuhr:12:04 pm
- Asr:5:00 pm
- Maghrib:7:06 pm
- Isha'a:8:45 pm

95: سورة التين
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
In the Name of Allah—the Most Compassionate, Most Merciful.
wal-tīni wal-zaytūni
قسم ہے انجیر اور زیتون کی
waṭūri sīnīna
اور طور سینا
wahādhā l-baladi l-amīni
اور اس پر امن شہر (مکہ) کی “۔
laqad khalaqnā l-insāna fī aḥsani taqwīmin
ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا ،
thumma radadnāhu asfala sāfilīna
پھر اسے الٹا پھیر کر ہم نے سب نیچوں سے نیچ کردیا ،
illā alladhīna āmanū waʿamilū l-ṣāliḥāti falahum ajrun ghayru mamnūnin
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے کہ ان کے لئے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے “
famā yukadhibuka baʿdu bil-dīni
پس (اے نبی) اس کے بعد کون جزا وسزا کے معاملہ میں تم کو جھٹلا سکتا ہے ؟
alaysa l-lahu bi-aḥkami l-ḥākimīna
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے ؟