Go to Allah Before its to Late
- Fajr:3:25 am
- Dhuhr:12:04 pm
- Asr:5:00 pm
- Maghrib:7:06 pm
- Isha'a:8:45 pm

93: سورة الضحى
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
In the Name of Allah—the Most Compassionate, Most Merciful.
wal-ḍuḥā
” قسم ہے روز روشن کی
wa-al-layli idhā sajā
اور رات کی جبکہ وہ سکون کے ساتھ طاری ہوجائے ،
mā waddaʿaka rabbuka wamā qalā
(اے نبی) تمہارے رب نے تم کو ہرگز نہیں چھوڑا ، اور نہ وہ ناراض ہوا ۔
walalākhiratu khayrun laka mina l-ūlā
اور یقینا تمہارے لئے بعد کا دور پہلے سے بہتر ہے
walasawfa yuʿ'ṭīka rabbuka fatarḍā
اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاﺅ گے “۔
alam yajid'ka yatīman faāwā
” کیا اس نے تم کو یتیم نہیں پایا اور پھر ٹھکانہ فراہم کیا ؟
wawajadaka ḍāllan fahadā
اور تمہیں ناواقف راہ پایا اور پھر ہدایت بخشی
wawajadaka ʿāilan fa-aghnā
اور تمہیں نادار پایا اور پھر مالدار کردیا “۔
fa-ammā l-yatīma falā taqhar
لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو ،
wa-ammā l-sāila falā tanhar
اور سائل کو نہ جھڑکو ،
wa-ammā biniʿ'mati rabbika faḥaddith
اور اپنے رب کی نعمت کا اظہار کرو “۔