Go to Allah Before its to Late
- Fajr:3:25 am
- Dhuhr:12:04 pm
- Asr:5:00 pm
- Maghrib:7:06 pm
- Isha'a:8:45 pm

82: سورة الإنفطار
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
In the Name of Allah—the Most Compassionate, Most Merciful.
idhā l-samāu infaṭarat
جب آسمان پھٹ جائے گا ،
wa-idhā l-kawākibu intatharat
اور جب تارے بکھر جائیں گے ،
wa-idhā l-biḥāru fujjirat
اور جب سمندر پھاڑ دیئے جائیں گے ،
wa-idhā l-qubūru buʿ'thirat
اور جب قبریں کھول دی جائیں گی ،
ʿalimat nafsun mā qaddamat wa-akharat
اس وقت ہر شخص کو اس کا اگلا پچھلا سب کیا دھرا معلوم ہوجائے گا
yāayyuhā l-insānu mā gharraka birabbika l-karīmi
اے انسان ! کس چیز نے تجھے اپنے اس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیا ،
alladhī khalaqaka fasawwāka faʿadalaka
جس نے تجھے پیدا کیا ، تجھے تک سک سے درست کیا ، تجھے متناسب بنایا ،
fī ayyi ṣūratin mā shāa rakkabaka
اور جس صورت میں چاہا ، تجھ کو جوڑ کر تیار کیا۔
kallā bal tukadhibūna bil-dīni
ہرگز نہیں ! بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) تم لوگ جزا وسزا کو جھٹلاتے ہو ،
wa-inna ʿalaykum laḥāfiẓīna
حالانکہ تم پر نگران مقرر ہیں ،
kirāman kātibīna
ایسے معزز کاتب
yaʿlamūna mā tafʿalūna
جو تمہارے ہر فعل کو جانتے ہیں۔
inna l-abrāra lafī naʿīmin
یقینا نیک لوگ مزے میں ہوں گے
wa-inna l-fujāra lafī jaḥīmin
اور بیشک بدکار لوگ جہنم میں جائیں گے۔
yaṣlawnahā yawma l-dīni
جزا کے دن وہ اس میں داخل ہوں گے
wamā hum ʿanhā bighāibīna
اور اس سے ہرگز غائب نہ ہوسکیں گے
wamā adrāka mā yawmu l-dīni
اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ جزا کا دن کیا ہے ؟
thumma mā adrāka mā yawmu l-dīni
ہاں ، تمہیں کیا خبر کہ وہ جزا کا دن کیا ہے ؟
yawma lā tamliku nafsun linafsin shayan wal-amru yawma-idhin lillahi
یہ وہ دن ہے جب کسی شخص کے لئے کچھ کرنا کسی کے بس میں نہ ہوگا ، فیصلہ اس دن بالکل اللہ کے اختیار میں ہوگا “۔