Go to Allah Before its to Late
- Fajr:3:25 am
- Dhuhr:12:04 pm
- Asr:5:00 pm
- Maghrib:7:06 pm
- Isha'a:8:45 pm

111: سورة المسد
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
In the Name of Allah—the Most Compassionate, Most Merciful.
tabbat yadā abī lahabin watabba
” ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہوگیا وہ۔
mā aghnā ʿanhu māluhu wamā kasaba
اس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اس کے کسی کام نہ آیا۔
sayaṣlā nāran dhāta lahabin
ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا
wa-im'ra-atuhu ḥammālata l-ḥaṭabi
اور (اس کے ساتھ) اس کی جورو بھی ، لگائی بجھائی کرنے والی ،
fī jīdihā ḥablun min masadin
اس کی گردن میں مونچھ کی رسی ہوگی “۔