Go to Allah Before its to Late
- Fajr:3:25 am
- Dhuhr:12:04 pm
- Asr:5:00 pm
- Maghrib:7:06 pm
- Isha'a:8:45 pm

110: سورة النصر
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
In the Name of Allah—the Most Compassionate, Most Merciful.
idhā jāa naṣru l-lahi wal-fatḥu
جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح نصیب ہوجائے
wara-ayta l-nāsa yadkhulūna fī dīni l-lahi afwājan
اور (اے نبی) تم دیکھ لو کہ لوگ فوج درفوج اللہ کے دین میں داخل ہورہے ہیں
fasabbiḥ biḥamdi rabbika wa-is'taghfir'hu innahu kāna tawwāban
تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو ، اور اس سے مغفرت کی دعامانگو ، بیشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے