Go to Allah Before its to Late
- Fajr:3:25 am
- Dhuhr:12:04 pm
- Asr:5:00 pm
- Maghrib:7:06 pm
- Isha'a:8:45 pm

109: سورة الكافرون
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
In the Name of Allah—the Most Compassionate, Most Merciful.
qul yāayyuhā l-kāfirūna
” کہہ دو کہ اے کافرو ،
lā aʿbudu mā taʿbudūna
میں ان کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو ،
walā antum ʿābidūna mā aʿbudu
نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو ، جس کی عبادت میں کرتا ہوں
walā anā ʿābidun mā ʿabadttum
اور نہ میں ان کی عبادت کرنے والا ہوں جنکی عبادت تم نے کی ہے ،
walā antum ʿābidūna mā aʿbudu
اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں۔
lakum dīnukum waliya dīni
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین “۔