Go to Allah Before its to Late
- Fajr:3:25 am
- Dhuhr:12:04 pm
- Asr:5:00 pm
- Maghrib:7:06 pm
- Isha'a:8:45 pm

104: سورة الهمزة
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
In the Name of Allah—the Most Compassionate, Most Merciful.
waylun likulli humazatin lumazatin
تباہی ہے ہر اس شخص کے لئے جو (منہ در منہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) برائیاں کرنے کا خوگر ہے ،
alladhī jamaʿa mālan waʿaddadahu
جس نے مال جمع کیا اور اسے گن گن کر رکھا۔
yaḥsabu anna mālahu akhladahu
وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال ہمیشہ اس کے پاس رہے گا۔
kallā layunbadhanna fī l-ḥuṭamati
ہرگز نہیں ، وہ شخص تو چکنا چور کردینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا
wamā adrāka mā l-ḥuṭamatu
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کردینے والی جگہ ؟
nāru l-lahi l-mūqadatu
اللہ کی آگ ، خوب بھڑکائی ہوئی ،
allatī taṭṭaliʿu ʿalā l-afidati
جو دلوں تک پہنچے گی۔
innahā ʿalayhim mu'ṣadatun
وہ ان پر ڈھانک کر بند کردی جائے گی (اس حالت میں کہ وہ)
fī ʿamadin mumaddadatin
اونچے اونچے ستونوں میں (گھرے ہوئے ہوں گے) “۔