Go to Allah Before its to Late
- Fajr:3:25 am
- Dhuhr:12:04 pm
- Asr:5:00 pm
- Maghrib:7:06 pm
- Isha'a:8:45 pm

102: سورة التكاثر
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
In the Name of Allah—the Most Compassionate, Most Merciful.
alhākumu l-takāthuru
تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے
ḥattā zur'tumu l-maqābira
یہاں تک کہ (اسی فکر میں) تم لب گور تک پہنچ جاتے ہو “۔
kallā sawfa taʿlamūna
ہرگز نہیں ، عنقریب تم کو معلوم ہوجائے گا۔
thumma kallā sawfa taʿlamūna
پھر (سن لو کہ) ہرگز نہیں ، عنقریب تم کو معلوم ہوجائے گا “
kallā law taʿlamūna ʿil'ma l-yaqīni
” ہرگز نہیں ! اگر تم یقینی علم کی حیثیت سے (اس روش کے انجام کو) جانتے ہوتے (تو تمہارا یہ طرز عمل نہ ہوتا) “۔
latarawunna l-jaḥīma
” تم دوزخ دیکھ کر رہوگے “۔
thumma latarawunnahā ʿayna l-yaqīni
پھر (سن لو کہ) تم بالکل یقین کے ساتھ اسے دیکھ لوگے “
thumma latus'alunna yawma-idhin ʿani l-naʿīmi
پھر ضرور اس روز تم سے ان نعمتوں کے بارے میں جواب طلبی کی جائے گی۔